گل نوخیز اختر

  1. سیما علی

    گل نو خیز اختر کا کالم:آئیڈیل گرل فرینڈ

    گل نو خیز اختر کا کالم:آئیڈیل گرل فرینڈ میری معصوم سی خواہش ہے کہ میری ایک ایسی گرل فرینڈ ہو جو سال میں چار دفعہ میری سالگرہ منائے اور ہر دفعہ لگ بھگ ڈیڑھ دو لاکھ کے تحفے پیش کرے۔ کبھی یہ نہ پوچھے کہ تم بیوی کے ساتھ شاپنگ پر کیوں گئے تھے۔ کبھی مجھے موبائل کا بیلنس لوڈ نہ کروائے بلکہ میرا پری...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حیرت انگیز روبوٹ

    کیا شاندارروبوٹ ہے۔اس کی موجودگی میں بندے کو خود سے کوئی کام کرنے کی ضرورت نہیں۔یقیناًآپ بھی اس کی خوبیاں جاننا چاہیں گے۔ یہ ایک ایسا فی میل روبوٹ ہے جسے ہر کوئی آسانی سے افورڈ کر سکتا ہے۔ خرچہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ ایک دفعہ آپ کے گھر آجائے تو سمجھ لیں سکون ہی سکون ہے۔ اگر آپ کو کھانا بنانا...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    غالباً 1995 کی بات ہے، میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے مجھے یاد ہے ہم سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔ آج 100 جی بی والی ڈسک بھی چھوٹی لگتی ہے۔ وہ پینٹیم فور جو سٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا آج کسی کو یاد ہی نہیں حالانکہ صرف چھ...
  4. محمد تابش صدیقی

    شارٹ فلم ٭ تحریر: گل نوخیز اختر

    شارٹ فلم فریج کھولئے‘ بوتل اٹھائیے‘ گلاس میں پانی بھریے اور پی جائیے۔کپڑوں کی الماری کھولئے‘ پسند کا لباس منتخب کیجئے اور پہن لیجئے۔کھانے کی میز پر تشریف لائیے‘ موجود چیزوں میں سے جوبھی پسند ہو منتخب کیجئے ‘ پلیٹ میں ڈالئے اور کھا لیجئے۔موبائل پکڑئے‘ جس دوست سے بات کرنے کو دل کر رہا ہے اُس کا...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عید ختم سوال شروع - گل نوخیز اختر

    فرض کیا عید پر آپ نے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹوٹل دس ہزار روپے عیدی دی۔ اور جب عید کے دن آپ کے بچے اُن کے گھر گئے تو اُنہیں بھی سارے رشتہ داروں کو ملا کرلگ بھگ دس ہزارعیدی ملی۔ برابری کے اصول کے تحت آپ کے بٹوے میں نو پرافٹ نولاس کے مطابق پورے دس ہزار ہونے چاہئیں ‘ لیکن جب آپ حساب لگاتے ہیں تو پتا...
  6. شکیب

    زمانے کے انداز بدلے گئے...از گل نوخیز اختر

    بالیوں تک تو ٹھیک تھا لیکن مردانہ ماڈلنگ کی کچھ تصاویر دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آگیا ہے۔ اچھے خاصے نوجوانوں نے میکسیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک جواں مردنے تو باقاعدہ سر پر دوپٹہ بھی لیا ہوا ہے۔۔۔اور قوی اُمید ہے کہ بہت جلد کسی کا گھر بھی بسا دے گا ۔پہلے خیال آیا کہ شائد نوجوانوں میں کوئی ’سلکی...
  7. Ammar baig

    سرجری والے

    سرجری والے وطن عزیز پاک سر زمین شاد باد میں ہر پیشے کو اپنے اصل نام کے علاوہ ایک الٹرنیٹو ٹائٹل سے پکارا جاتا ہے!! مثلا انجنیرز کو بیکار و بیروزگار!! سیاست دانوں کو کرپٹ!! لائرز (وکلاء) کو لائرز(جھوٹے)!!۔ایسے ہی ڈاکٹرز نے اس فیلڈ میں بھی اپنی ڈسٹنکشن برقرار رکھتے ہوئے قصاب المعروف قصائی کا...
  8. عاطف ملک

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر رات کا ایک بج چکا تھا‘لائٹ تین گھنٹے سے غائب تھی‘ یو پی ایس بھی جواب دے گیا تھا‘ سب سوئے ہوئے تھے‘ مجھے نیند نہیں آرہی تھی لہٰذا موبائل پر ہینڈز فری لگائی اور ایک ایف ایم ریڈیو چینل آن کرلیا۔میزبان صاحب خمار آلود آواز میں عجیب وغریب فلسفہ بیان کر...
  9. عاطف ملک

    لڑکے۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    لڑکے لڑکے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں : ٹیکنیکل لڑکے شریف لڑکے الیکٹرانک لڑکے بیٹری والے لڑکے ریموٹ کنٹرول لڑکے بم لڑکے اور سی این جی لڑکے آئیے باری باری ان تمام اقسام کا جائزہ لیتے ہیں !!! ٹیکنیکل لڑکے یہ وہ لڑکے ہیں جو ہر بات کا ٹیکنیکل حل تلاش کرتے ہیں،۔ میں نے ایک ٹیکنیکل لڑکے سے پو چھا کہ بال...
  10. عائشہ صدیقہ

    فیس بک کے لڑکے

    ایک عرب عورت نے بتایا کہ میں نے اپنے شوہر کی فیس بک دیکھی تو وہ ابو العز نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا اور اس عورت کا نام فیس بک پر الفراشۃ الذھبیۃ تھا ۔میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں تو وہ محبت بھرے اشعار اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں ۔اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ اس...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    دوستو بزرگو! جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ خلق خدا کی بھلائی کی بات کی ہے، سو آج بھی میں آپ کے کچھ ایسے مسائل کا حل لے کر حاضر ہوا ہوں جو گرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آج کل گرمی کا موسم ہے اور ہر شخص گرمی دور کرنے کے طریقے ڈھونڈتا پھر رہا ہے، میرے ایک دوست نے تو تربوز کے پانی سے دھلے کپڑے...
  12. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    آج تک یہی طعنہ سنتے آئے ہیں کہ فیس بک پر لڑکے جعلی ناموں سے لڑکیاں بن کر اکاؤنٹ کھول لیتے ہیں حالانکہ یہ شرح لڑکیوں میں بھی کم نہیں‘ یہ الگ بات ہے کہ اِن کا طریقہ واردات ذرا مختلف ہوتا ہے۔ اگر آپ لڑکے ہیں اور آپ کو کسی انجان لڑکی کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہے تو یقینا آپ خوشی سے ڈیڑھ...
  13. شکیب

    مزاحیہ ناول سے سنجیدہ اقتباس

    (گل نوخیزاخترکےمزاحیہ ناول ’’ٹائیں ٹائیں فش ‘‘ سے میرا پسندیدہ حصہ) میری آنکھیں نم ہوگئیں ! ’’فہمی …ایسےہزاروں انگوٹھےاورلگوالو…لیکن خداکےلیےمجھےچھوڑنامت …میں تم سےبہت پیارکرنےلگاہوں …‘‘ وہ سینہ تان کرآگےبڑھی اورنہایت حقارت سےبولی !!! ’’تم گندی نالےکےکیڑے…میں آسمان کاچاند…پہلےاپنی اوقات...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    گرل فرینڈ (پارٹ ٹو) از گل نوخیز اختر

    ۔۔۔ گرل فرینڈ (پارٹ ون)
  15. ناصر علی مرزا

    فیس بک کی رنگ بازیاں - گل نوخیز اختر

    اگر آپ نے بہترین ڈرامے دیکھنے ہوں تو ٹی وی بند کرکے فیس بک کھول لیں‘ ماشاء اللہ ایسا ایسا ڈرامہ ملے گا کہ دل عش عش کر اٹھے گا۔ پچھلے دنوں فادرز ڈے پر بھی فیس بک پر محبت اورشفقت بھرے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ میرے ایک جاننے والے جو عرصہ تین سال پہلے اپنے والد صاحب کو گھر سے نکال کر ایدھی سنٹر...
  16. نیرنگ خیال

    گرل فرینڈ

    عمر سیف بھائی نے گل نوخیز اختر کا انشائیہ بوائے فرینڈز شئیر کیا۔۔ تو جھکاؤ برابر کرنے کا مذکور مصنف کا ہی کالم گرل فرینڈ پیش خدمت ہے۔ گرل فرینڈ آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے ہمارا مشاہدہ ہے کہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری...
  17. محسن وقار علی

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    ام تم کو کرے پیار یا پِر چوڑ کے جائے خوچہ بری مشکل اے یہ ام کیسے بتائے ام آتی اے ملنے کے لیے تم نئیں ملتا یہ کیسا محبت اے جو دم پخت بنائے رکشہ بی امارا اے جمعہ رات سے خالی ام کیوں کسی بدبخت سواری کو بِٹائے ام اس کو پشاور میں کبی نر نئیں بولا جو مرد کا بچہ کبی نسوار نہ کائے یارا کوئی...
Top