ہونٹ ہمارے چہرے کا آنکھوں کے بعد سب سے نمایاں حصہ ہیں۔ بلکہ اگر انہیں ہلکا سارنگ دیا جائے تو یہ آنکھوں سے بھی زیادہ نمایاں نظر آتے ہیں۔ آپ تھوڑی سی محنت کے بعد ہونٹوں کی اسی طرح بناوٹ کرسکتی ہیں کہ یہ بہت بھلے نظر آسکتے ہیں۔
پہلا مرحلہ:
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے ہونٹوں پر لگی سٹک کا رنگ کافی...