اس لڑی میں مختلف النوع سروے رپورٹس شامل کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ پولز کے نتائج ، تحقیق مطالعہ جات وغیرہ کی شراکت بھی کی جا سکتی ہے۔
اس سلسلے کی پہلی رپورٹ:
مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا
مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ...