بہار کا موسم ہو، کیمرہ پاس ہو اور آپ کسی ایسی جگہ جا پہنچیں جہاں پھول ہی پھول ہوں، تو ایسے میں تصاویر نہ لینا کچھ زیادتی سی ہو گی۔ تو اس ناچیز کو بھی آج ایسا ہی موقع ملا، سو چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ بندہِ ناچیز فوٹوگرافی میں ہنوز مبتدی وغیرہ ہے، تو بس گزارہ قسم کی فوٹوگرافی ہی ممکن ہو سکی۔
سب...
----------- غزل -------------
ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے
کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے
تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں
عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے
بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری
سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے
یقیں ہے تم ہی بستے ہو آس پاس مرے
یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم...
طیبّات کھانوں کی وہ قسم ہے جو زود ہضم ہو۔ مثلاً ترکاریاں‘ پھل‘ دالیں‘ دودھ‘ جو‘ گیہوں‘ انھیں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا صحت کے لیے مفید ہے گوشت بھی کھاسکتے ہیں لیکن یہ سیکنڈ ہینڈ غذا ہے
خلیل شرف الدین
کسی شخص کو گلاب کے پھول کی طرح بننا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے! پہلے تو وہ یہ سوچے کہ گلاب...
100 سے زیادہ اقسام پر مشتمل پھول گلاب کئی ایک رنگوں میں دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔۔ مگر ایشیا میں اس کی سب زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔۔ عطر گلاب اور عرق گلاب سے تو ہم سب واقف ہی ہیں ۔۔ صدیوں سے اس پھول کی پھولوں پر حکمرانی ہے۔۔۔ قدیم یونانی اور رومن اسے محبت کی دیوی کی نشانی کے طور پر جانتے تھے ،...