السلام علیکم
جانتی ہوں کہ برسوں گزر گئے اس کام کو شروع کیے ہوئے لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔
عظیم بیگ چغتائی کا افسانے سے اگلا افسانہ پروف ریڈ کر دیا ہے۔ فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے, نہ کر سکی تو محمد امین نے تو بہرحال میرے حصے کا کام کرنا ہی ہے۔
سو عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ص 111 سے ص...
پچھلے برس 15 جولائی کو اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا اجرا کیا گیا تھا۔ کل اس کو ایک سال پورے ہو گئے۔ اس دوران کئی اعلیٰ معیار کی ادبی کتابیں لائبریری کا حصہ بنیں لیکن ابھی ان کی عمومی اجرا سے قبل چند مراحل باقی ہیں جو لائبریری ٹیم کے بعض اہم کرداروں کی عدم دستیابی کے باعث التوا کا شکار ہوئے۔ امید...
کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ ڈیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ ڈیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ دیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ دیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
کلیاتِ اسمٰعیل ٹائپنگ ٹیم
نمبر شمار|کمپوزر|صفحات (اسکین)|صفحات (اصل متن)|درجہ
1|نایاب|آغاز تا 200|1 تا 192|مکمل
2|ف-قدوسی|201 تا 240|193 تا 232|مکمل
3|نایاب/فرحت کیانی|241 تا 250|233 تا 242|مکمل
4|شاہ110|251 تا 290|243 تا 282|مکمل
5|عمران خان|291 تا 330|283 تا 322|مکمل
6|ف-قدوسی|331 تا 360|323...
قولِ فیصل 141 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جس کو 69 صفحات پر سکین کیا گیا۔ پراجیکٹ کی ٹائپنگ اپ ڈیٹس حسبِ زیل ہیں۔
قولِ فیصل ٹائپنگ ٹیم
نمبر شمار| صفحات (کتاب)|سکین صفحات|ٹائپنگ|درجہ
1|1 تا 43|1 تا 20|ابو کا شان|زیرِ تکمیل
2|44 تا 55|21 تا 26|حسن علوی|زیرِ تکمیل
3|56 تا 95|27 تا 46|محمد وارث|مکمل...