اے مسلمان!
آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے ..
ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔
تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘...