نذیر ناجی کے کالم سے اقتباس
جب نوازشریف اپنا جلوس لے کر گھر سے نکلے توپولیس کو احکامات تھے کہ جلوس نہیں نکلنا چاہیے‘ جس کی ابتداء کر دی گئی تھی۔ لیکن نوازشریف کے ساتھی گاڑیوں میں کلاشنکوفیں لہراتے ہوئے جب باہر نکلے اور گورنر سلمان تاثیر کو اطلاع ملی کہ وہ مسلح تصادم پر تلے ہوئے ہیں‘ تو انہوں نے...
اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے: طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دسمبر میں تاریخ ساز جلسہ اور جنوری میں لانگ مارچ کر کے اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی عہدیداروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موذن...
پچیس کروڑ تو وہ رقم ہے جو اسلام آباد پولیس کو درکار تھی لانگ مارچ کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے۔ یہ کیا کوئی معمولی رقم ہے؟ اور وہ رقم جو لاہور سے اسلام آباد تک کے بے مقصد، منزل ناآشنا مسافروں پر خرچ ہوئی اس کے سوا ہے۔ اس کا تخمینہ تو وہی لگائیں جن کی جیب نے یہ بھاری بوجھ برداشت کیا ہو۔ عوام کو...
اسلام آباد: سربراہ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ
تکمیل پاکستان کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
نئے سال کا آغاز ذاتی مفادات کو قومی و ملکی مفادات کے لیے ذبح کرنے کے عہد سے کرنا ہوگا اگر یہ...
سنی اتحاد کونسل کا27 نومبر کو پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان
صاحبزادہ فضل کریم کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد --- سنی اتحاد کونسل نے 27 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور تک پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ مارچ کا مقصد نظام مصطفی کے نفاذ ، دہشت گردی کے خاتمے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...
آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔
جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے...