گِدھ
اور پھر وہاں صفائی کا وقت ہو گیا__________!!
ہسپتال کے سارے خاکروب جھاڑو اور ٹاکیاں لے کر نکل آئے۔ ایک جمعدار نے مور کی دم جیسا جھاڑو ہوا میں لہرایا اور پاس کھڑے ٹاکی برادر سویپر سے بولا " یہ بچہ مرتا ہے اور نہ ہی یہ مائی یہاں سے جاتی ہے، دیکھو خون سے سارا فرش گندا کر دیا- اگر صاحب راؤنڈ...