لائسنس

  1. محمداحمد

    تھری، فور جی لائسنس ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر میں نیلام

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر انتظام تھری جی کے چار اور فور جی موبائل سروسز کے ایک لائسنس کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس نیلامی سے حکومت کو ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم حاصل ہوئی ہے جبکہ فور جی کا ایک لائسنس نیلام نہیں ہو سکا۔ سرکاری...
Top