کلیاتِ جگر

  1. فرحت کیانی

    جگر غزل- پرائے ہاتھوں میں جینے کی ہوس کیا؟ - جگر مراد آبادی

    پرائے ہاتھوں میں جینے کی ہوس کیا؟ نشیمن ہی نہیں تو پھر قفس کیا؟ مکان و لا مکاں سے بھی گزر جا فضائے شوق میں پروازِ خس کیا؟ کرم صیاد کے صد ہا ہیں ، پھر بھی فراغِ خاطرِ اہلِ قفس کیا؟ محبت سر فروشی، جاں سے پیاری محبت میں خیالِ پیش و پس کیا؟ اجل خود زندگی سے کانپتی ہے اجل کی زندگی...
Top