لاہوری نستعلیق

  1. ناظم رضا مصباحی

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    چند سال قبل خطاطی کے مشہور سافٹ ویئر کلک کے لاہوری طرز کے نستعلیق فونٹ کی اشکال کو نفیس نستعلیق کی اشکال پر سیٹ کرنے کا کام شروع کیا تھا۔اس سلسلے میں کیا کیا دشواریاں پیش آئیں اور کتنی محنت کرنا پڑی اس سب کا ذکر فضول ہے بس خوشی اس بات کی ہے کہ کام مکمل ہوا ۔فللہ الحمد ۔ نمونے ملاحظہ فرمائیں۔
  2. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    عیدالاضحی کے موقع پر یقینا یہ خبر آپ کے لیے خوش کن ثابت ہوگی کہ القلم کے تحت ایک کیریکٹر بیسڈ فونٹ پر کام کیا جا رہا تھا اس فانٹ میں کچھ کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے تاہم کوشش اس بات کی ہے کہ فونٹ کا حجم آدھے ایم بھی سے بڑھنے نہ پائے اور فونٹ اپنی خوبصورتی بھی برقرار رکھے اور بطور ویب...
  3. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Top