یا رسول اللہ ﷺ ! میرے دل سے ایک منت ابھر رہی تھی جسے دبانے کی شدید کوشش ناکام ہوئے جا رہی تھی ۔
"یا رسول اللہ ﷺ ! یہاں میں ستر ہزار نمازیں اپنے نام کرانے کے لیے حاضر نہیں ہوا ۔ بہشت میں اپنی جگہ محفوظ کرانے کے لیے یہاں نماز پڑھنے کا متمنی نہیں ہوں ۔
میں تو صرف اس لیے یہاں نماز پڑھنا چاہتا ہوں...