شام پر ممکنہ حملہ ، چوتھا امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں پہنچ گیا
دبئی…خانہ جنگی کے شکار شام پر عالمی دباوٴ بڑھتا جارہا ہے،ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ شام پر کل سے میزائل حملے کئے جاسکتے ہیں،ممکنہ اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔...
عراق کے وزیرخارجہ کا ڈرونز کیلیے امریکا کو گرین سگنل
بغداد…عراق کے وزیرخارجہ ہوشیار زیباری نے کہا ہے کہ القاعدہ سے جنگ کے لیے امریکی ڈرونز کا اڈہ عراق میں قائم کیا جاسکتا ہیامریکی فوج کے عراق سے انخلا کے تقریباً بیس ماہ بعد گفتگو کرتے ہوئے عراق کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق کو نگرانی اور...