لغات

  1. فارقلیط رحمانی

    لُغاتِ سعیدی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آب آب -ف پانی، آبرو، فیض، رونق، چمک، عزّت، جوہر، تلوار کی دھار، طرز وروِش، آٹھواں رومی مہینہ تقریباً بھادوں یا اگست۔ آب آبشی- ف بدرو (م) آبِ آتش رنگ- ف شرابِ سُرخ ۔ آبِ آتش زدہ- ف گرم آنسو۔ آبِ آتش ناک - ف شرابِ سُرخ۔ آبِ آتشیں- ف تیز و تُند شراب ۔ آبِ آخرت- ف غُسلِ میت۔...
  2. فاتح

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    دوستو (اور عزیز از جان دشمنو)! ہمیں ایک مرتبہ پھر آپ کی اعانت کی ضرورت آن پڑی ہے، بے فکر رہیے کہ مالی اعانت ہر گز درکار نہیں بلکہ ٹائپنگ میں مدد کا ذکر ہے۔ اردو ویب لائبریری کے ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں ہمیں اردو ڈکشنریوں کے الفاظ کی فہرست ٹائپ کروانی ہے یعنی صرف الفاظ (معانی یا ڈسکرپشن کے بغیر)...
  3. فرخ منظور

    نور اللغات ڈاؤن لوڈ کیجیے

    نور اللغات ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ پہلا حصہ http://www.archive.org/details/nrullught01nayy دوسرا حصہ http://www.archive.org/details/nrullught02nayy تیسرا حصہ http://www.archive.org/details/nrullught03nayy چوتھا حصہ http://www.archive.org/details/nrullught04nayy
  4. فاتح

    امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

    فرخ‌صاحب نے فرہنگ آصفیہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے روابط ارسال فرما کر دعاؤں کے حق دار ٹھہرے تو ہماری حاسد طبیعت بھی بے چین ہو گئی اور ہم نے بھی اسی "آرکائیو ڈاٹ آرگ" نامی ویب سائٹ سے تلاش کر کے امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کرنے کے روابط ارسال کرنے کا سوچا کہ کہیں ساری دعائیں فرخ صاحب ہی نہ لے جائیں حالانکہ یہ...
Top