معزز محفلین کرام ،
السلام و علیکم ،
کافی عرصے بعد متحرک ہوا ہوں ، وجہ صرف اتنی سی ہے کہ اس فورم پر میری بصیرت سے زیادہ علم بکھرا پڑا ہوتا ہے اس لیے خاموشی سے مطالعہ ہی کرتا رہتا ہوں ، نستعلیق فونٹ کے بارے میں کافی مدد ملی اس فورم سے مگر کچھ کمی ہے
حال میں ہی اردو لغت کے ڈیجیٹائزیشن...