list methods

  1. محمداحمد

    سبق List Methods

    List Methods lists پر کام کرنے کے لئے پائتھون ہمیں مختلف طریقہ کار (methods) فراہم کرتا ہے۔ Append یہ طریقہ کسی لسٹ کے آخر میں کوئی آئٹم شامل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ >>> t = ['a','b','c'] >>> t.append('d') >>> t ['a', 'b', 'c', 'd'] >>>
Top