کلیم الہ آبادی

  1. کاشفی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے علی سے گر رابطہ نہیں ہے، نبی کا بھی آسرا نہیں ہے (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی)
  2. کاشفی

    علمدار کربلا - سید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علمدار کربلا (عباس علیہ السلام) (سید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) کیا تعجب ہے جو سب کا مدعا عباس ہیں جو دلِ حیدر سے نکلی وہ دعا عباس ہیں مختصر الفاظ میں وہ باوفا عباس ہیں ہے وفا اک لفظ جس کا ترجمہ عباس ہیں بزم میں اُم البنین کا مدعا عباس ہیں رزم میں شیرِ خدا کا حوصلہ عباس ہیں ہیں اگر...
  3. کاشفی

    دختر شاہ لافتیٰ زینب - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام و نوحہ (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) دختر شاہ لافتیٰ زینب اپنی منزل کی فاطمہ زینب کوئی سمجھے گا تجھ کو کیا زینب تجھ پر شبیر تھے فدا زینب یہ تھا بس تیرا حوصلہ زینب تجھ سے زندہ ہے کربلا زینب وہ فقط تیرا ایک بھائی تھا جس کا ثانی نہ ہوسکا زینب دینِ اسلام کی بنا تھے حسین دینِ...
  4. کاشفی

    مرثیہ شہادت امام حسین علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مرثیہ شہادت امام حسین علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) مالک سلطنتِ صبرو شجاعت تھے حسین عارفِ دبدبہء عزمِ شہادت تھے حسین وارث عظمتِ سرکارِ رسالت تھے حسین جانِ زہرا و علی، نازِ مشیت تھے حسین حیف جس کا کوئی کونین میں ثانی نہ ملا زیر شمشیرِ ستم اُس کو بھی پانی نہ ملا یوں تو ہر...
  5. کاشفی

    عَلَمدارِ کربَلاَ (مسدس) - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    عَلَمدارِ کربَلاَ (مسدس) (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) روح کمال احمد مختار ہے وفا حسن و جمال حیدر کرار ہے وفا محبوب خاص ایزد غفار ہے وفا انسانیت کی نسل کا معیار ہے وفا کہتا ہوں صاف میثم تمار کی طرح ہو باوفا تو شہ کے علمدار کی طرح عباس ہر کمال سیادت سے ہے قریب عباس ہر فریب سیاست کا ہے...
  6. کاشفی

    حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    محسن اسلام و اولاد (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر جس کے رشتوں میں نہیں کوئی بھی رشتہ کافر جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر سچ ہے کافر کو نظر آتی ہے دنیا کافر نسل وہ جس میں نہ ہو باپ نہ دادا کافر غیر ممکن ہے کہ ہو اس کا خلاصہ کافر اب تو کافر بھی...
  7. کاشفی

    خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں وہ مستحقِ درود و سلام ہوتے ہیں بہ شوق ناز اُٹھاتا ہے صاحبِ معراج خدا کے دین کے ایسے امام ہوتے ہیں جو بن کے آتے ہیں زہرا کی آنکھ کے تارے وہی زمانے میں ماہِ تمام ہوتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتے نام کی خاطر دلوں پہ ثبت...
  8. کاشفی

    میرا حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    میرا حسین علیہ السلام(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) یوں تو ہے فکر بشر کی انتہا میرا حسین علیہ السلام اک نئی تاریخ کی ہے ابتدا میرا حسین علیہ السلام دین حق خطرہ میں تھا کام آگیا میرا حسین علیہ السلام مشکلیں سب کی تھیں اور مشکلکشا میرا حسین علیہ السلام ساری دنیا کے لئے اک...
  9. کاشفی

    صبر حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    صبر حسین علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ظالم کی یہ روش کہ جفا پر جفا رہے مظلوم کی ہے فکر وفا پر وفا رہے لازم ہے حق کے سامنے یوں سر جھکا رہے آجائے گر قضا بھی تو سجدہ ادا رہے گر چاہتے ہو نسل کا سونا کھرا رہے لازم ہے آل پاک سے بھی رابط رہے ہے عاصیوں کو اس لئے...
  10. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جتنے صغیر و کبیر ہیں سب ورثہ دار زور شہ قلعہ گیر ہیں بے مثل و بے جواب ہیں اور بے نظیر ہیں اپنی جگہ پہ سب ہی جناب امیر علیہ السلام ہیں بے تیغ جنگ جیتے تو اصغر کہیں اسے اس سے بھی ہو...
  11. کاشفی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی علیہ السلام کے لئے کہ جان دی ہے تو ایماں‌کی زندگی کے لئے بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے یہ موت ایک وسیلہ...
  12. کاشفی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلا م - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدح سیدالساجدین علیہ السلام زمانہ یہ تو ممکن ہے مرے بازو قلم کردے یہ ناممکن ہے میری قوت پرواز کم کردے خدا کیوں کر نہ اس کو صاحب جاہ و حشم کردے جو پائے سید سجاد پر سر اپنا خم کر دے مرے آقا مرے زین العبا اتنا کرم کردے جو ملت ہوگئی ہے منتشر اُس کو بہم کردے بتانِ عصر سے آزاد مالک کا...
  13. کاشفی

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    میرا علی علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ہے بظاہر خانہ زاد کبریا میرا علی اصل میں ہے دہر کا قبلہ نما میرا علی جبکہ ہے اس کا زچہ ہدیََ للعالمین کیوں نہ ہوتا دو جہاں کا رہنما میرا علی ذوالعشیرہ سے غدیر خم کا رشتہ دیکھئے ابتدا میرا علی انتہا میرا علی...
  14. کاشفی

    نعت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وسلم - از: کلیم الہ آبادی

    نعت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وسلم (کلیم الہ آبادی - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم) کون جانے کس بلندی پر مرے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہیں سب جہاں مجبور ہیں یہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم مختار ہیں کہہ دو یہ اُن سے جو حق کے طالب دیدار ہیں حق سے ملنے کے مدینہ ہی میں کچھ آثار ہیں آسماں...
Top