@کلیم گورمانی@محمد وارث @ قیصرانی

  1. ابدال حسن

    تعارف آداب

    ڈیرہ غازیخان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں آنکھ کھولی۔ عمر کی شعوری حدود میں داخل ہوا تو پتہ چلا کہ زندگی کا سفر کتنا کٹھن ہے ۔ دیکھا کہ ہر طرف انسانوں کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ سب کا مقصد سب کو پیچھے چھوڑ دینا ہے۔ لیکن آگے بڑھنے کی اس خواہش کی تکمیل میں انسان بہت کچھ پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ میں جو قدرتی...
Top