تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
حسرت ہے تمہاری دید کریں
کچھ روز تو دل کو چین ملے
کچھ روز تو من کا پھول کھلے
کہتے ہیں عید کی آمد ہے
ہم لوگ بھی کچھ تائید کریں
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں۔
ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہےاور وہ بھی عید کے اس مبارک موقع پر!!!! آج تو طلم کی انتہا ہوگئی۔
آج جب میں صبح کے وقت عید کی تیاری کرنے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غسل خانے میں غسل کرنے گیا تو بجلی چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:( لو دسو یار یہ بھی کوئی بات ہوئی عید کے دن صبح صبح جب لوگ عید کی نماز کی...
حالیہ سیلاب میں جہاں جنوبی پنجاب کے لاکھوں لوگ سیلاب سے بے گھر ہوئے ہیں ان میں ہزاروں کی تعداد میں ہندوا قلیتی افراد بھی شامل ہیں۔
یہ افرادپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان میں رہائش پذیر ہیں۔دریائے سندھ میں آنے والی طغیانی سے متاثرہونے والی ہندو برادری پریشانی کا شکار...
’وبائی امراض پھیلنے کے خطرات بدستور موجود ہیں‘
پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیلابی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے پینتیس لاکھ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔
ادھر حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحتِ عامہ کی صورتحال کی نگرانی کے لیے نیشنل سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا...
نیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے نے ٹائم اسکوائر میں سٹاک ایکسچینج کی بڑی سکرین پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے اپیل کے بجائے اپنی پبلسٹی کی ہے۔
بدھ کی شام نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے صدر کی جانب سے پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کے لیے ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا ۔
مزید پڑھنے...
اس دھاگے میں ایسے اشعار پوسٹ کیجیئے جن میں لفظ “ظرف“ آتا ہو۔ میں شروعات کرتا ہوں احمد فراز کے شعر سے:
نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی
کلاہ سر سے تو قد سے قبا زیادہ تھی
CROCODILE TEARS
By Dr. S.M. Moin Qureshi
The Zameer Farosh have a field day
Those who think hypocrisy as an equivalent to politics are simpletons. In reality, hypocrisy is the hamzaad (familiar spirit) of politics. Both are concomitant; one can not survive without the active ‘cooperation’...