آج پاکستان اور انڈیا ورلڈ ہاکی لیگ کے ایک اور میچ میں آمنے سامنے ہونگے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق3:45 پی ایم پر شروع ہوگا۔
اس میچ کے فضائل یوں ہیں کہ جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ میں چوتھی،پانچویں جبکہ ہارنے والی ساتویں،آٹھویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور انڈیا کو کوارٹر فائنل میں بالترتیب...
آج پاکستان ورلڈ ہاکی کے کوارٹر فائنلز میں ارجنٹائن کا سامنا کرے گا۔
جبکہ باقی کوارٹر فائنلز میں
انڈیا بمقابلہ ملائیشیا
نیدرلینڈ بمقابلہ چائنہ
انگلینڈ بمقابلہ کینیڈا
ہوگا۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق 5:15 پر شروع ہوگا۔
نوٹ: سیمی فائنلز ٹورنامنٹ کا نام ہے اس سے پریشان نہ ہوں شکریہ۔۔۔
لندن میں آج سے ورلڈ ہاکی لیگ سیریز کا پہلا ٹورنامنٹ شروع ہے۔
جس میں پاکستان آج اپنا پہلا میچ ڈچ ٹیم کے خلاف کھیل رہی۔
اس ٹورنامنٹ کے فضائل پر میچ کے بعد روشنی ڈالتا ہوں۔
فلحال میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔
پہلے کوارٹر یعنی چوتھائی میچ کے بعد
نیدرلینڈ 1 پاکستان 0
دوسرے کوارٹر کا کھیل شروع ہوا چاہتا ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونے کے لئے واپس لندن پہنچ چکی ہیں۔
جہاں اوول کرکٹ گراؤنڈ کے مقام پر وہ سیریز کا آخری میچ کھیلیں گی۔
انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 سے ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔
پاکستان نے لندن (لارڈز) میں میچ جیتا جبکہ انگلینڈ نے مانچسٹر اور...
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کئی بینک اکاونٹس بند کرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے کے الزامات کے تحت بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متحدہ کے خلاف ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحققیات پہلے سے جاری ہیں۔
دریں اثنا برطانوی کراؤن پروسیکیوشن سروس نے...
لندن:100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،200 افراد زخمی
لندن…برطانیہ کی کینٹ کاؤنٹی میں پل پر 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، واقعے میں تقریباً 200 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کینٹ کاوٴنٹی میں نیو شیپی کراسنگ پل پر صبح اس وقت پیش آیا جب لوگ دفاتر جا رہے تھے ، حادثہ گہری دھند کی وجہ سے ہوا جس...
ڈیانا کی ہلاکت، برطانوی پولیس نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع
برطانوی پولیس نے شہزادی ڈیانا کی 1997ء میں ہلاکت سے متعلق نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔
لندن: (آن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ہیڈ کوارٹرز کے مطابق شہزادی ڈیانا اور ان کے ساتھی ڈوڈی الفائد کی ہلاکت...
FROM LONDON… WITH LOVE
Since the advancement in the Imran farooq murder case, media and propagandist have found another archival treasure to question the motives of Mr Altaf Hussein and MQM. The infamous letter by Mr. Altaf Hussein to the British PM is a joyous moment to treasure for those who...
سیاحت از جاوید چودھری
برج اسٹریٹ لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کی قدیم شاہراہ ہے‘ یہ سڑک 1750ء میں بنی اور یہ آج تک قائم ہے‘ یہ سڑک برطانوی پارلیمنٹ اور کنٹری ہال کو آپس میں ملاتی ہے لیکن اس سڑک کا پروفائل صرف یہاں تک محدودنہیں بلکہ اس کا ایک اور کمال بھی ہے جس نے اسے رہتی دنیا تک امر کر دیا‘ اس سڑک...
ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں
لندن…کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بیحد مہارت کا کام ہوتا ہے جوصرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں ورنہ عام پیراک تو اس معاملے میں اُلٹے سیدھے ہاتھ پاؤں مارتے دکھائی دیتے ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی صرف 16ماہ کی یہ ننھی بچی تو شاید...
مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال ٹائی ٹینک جہاز جیسی ہے،جہاز کے اپر ڈیک پر بیٹھے ہوئے لوگ پورے پاکستان کے عوام کو گمراہ کررہے،ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہاہے ۔لندن سے جاری بیان کے مطابق یہ...
لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی
لندن…شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ واقعہ میں وہ انتہاپسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ ملوث ہے جو برطانوی فوجی کے قتل کے خلاف پرتشدد مظاہرے کرتی رہی ہے۔ برطانیہ میں ایک اور اسلامی سینٹر کوآگ لگادی گئی ہے۔شمالی لندن میں واقع یہ...
بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق لندن فائر برگیڈ نے آگ بجھانےمیں مدد کے لئے روبوٹس کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
ان کے مطابق ان روبوٹس نے Tremendous Results دیئے ہیں۔
Brokk is simply a modified piece of industrial digging equipment, modified to be remotely controlled and fitted with a giant claw...