ایک وقت تھا کہ اردو ویب کا لینکس کارنر کافی فعال تھا۔ بڑے بڑے لوگ یہاں نظر آتے تھے اور ہم سہمے سہمے پھرتے کہ ہمیں نا تو لینکس کا پتا تھا اور نہ ہی بڑے لوگوں سے بات کرنے کا سلیقہ اور پھر پتا نہیں کیا ہوا، لینکس کارنر ویران سا ہوگیا پر فکر کی بات نہیں کیوں کہ میں آ گیا ہوں اپنی سی کوشش کرنے اور...