مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1
تعارف
میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 مفت ڈائونلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایک مکمل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں پوائنٹ آف سیل پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔
پوائنٹ آف سیل کیا ہے؟...
اردو سلیکس 2، اور اردو ابنٹو کے اجراء کے بعد سے میں سوچ رہا ہوں کہ کام کو کسی ایک طرف مرکوز کرتے ہوئے ایک باقاعدہ اردو لینکس پروجیکٹ شروع کیا جائے.. اس سلسلے میں کچھ تجاویز درکار ہیں کہ ایک اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن میں کیا کیا ہونا چاہیے، کون سے اطلاقیے زیادہ اہم ہیں جن کا ہونا لازمی ہے، اگر طے...