لینکس ڈسٹرو

  1. شاہ معین الدین

    اوبنٹو 18.04 انسٹال کرنا سیکھیے - سٹیپ بائی سٹیپ ویڈیو گائیڈ

    لینکس کی معروف اور مقبول ڈسٹرو اوبنٹو کا تازہ لانگ ٹرم سپورٹ ورژن اسی سال اپریل میں ریلیز ہوا ہے۔ اس تازہ ورژن کے اندر اوبنٹو میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سب سے اہم تبدیلی یونٹی کی بجائے گنوم یا نوم ڈیسک ٹاپ انوائرمنٹ کی شمولیت ہے۔ اگر آپ کریک ونڈو کو چھوڑ کر لینکس پر منتقل ہونے کا سوچ...
  2. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 تعارف میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 مفت ڈائونلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایک مکمل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں پوائنٹ آف سیل پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔ پوائنٹ آف سیل کیا ہے؟...
  3. asakpke

    لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

    اگر آپ کمپیٹور گیمز کے شوقین ہیں تو لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو کو ضرور استعمال کریں۔ تفصیلات کے لیے اس لینک پر آئیں۔ تبدیلی 1۔ اس ڈسٹرو میں نا صرف اکیلے کھیلنے کی آپشنز ہیں بلکہ لین اور انٹرنٹ گیمز کہ بھی سہولت موجود ہے۔ اس ڈسٹرو میں مندجہ ذیل گیمز ہیں ArmagetronAd Astromenace Blobby Volley...
  4. asakpke

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی ایک سادہ سی ڈسٹرو ہے. انسٹال کرنے کیلیے آپ کو صرف 64 ایم بی ہارڈ ڈیسک اور 256 ایم بی ریم کی ضرورت ہے. تفصیلات اس لینک پر
Top