اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔
اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
* ہائے یہ دو پل کی خوشی *!
صبح صبح بیگم اچانک بولیں:
’’اجی سنیے! آخر آپ *دوسری* کیوں نہیں کر لیتے؟‘‘
چند لمحے تو ہمیں کچھ سمجھ میں ہی نہیں آیا… پھر دماغ نے کسی شرابی کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے ان جادو بھرے الفاظ کو ڈی کوڈ کیا تو… ہم جہاں تھے، وہیں کھڑے کے کھڑے رہ گئے… گویا ہینگ ہو گئے…
کسی بھی *بیگم*...
رائٹر عبدالقدیر
تاریخ 21 ستمبر 2017
جگہ کراچی
کل رات میں میرا کمپیوٹر آخری سانسیں لے رہا تھا بار بار چلتے چلتے میں خود بہ خود ریاسٹارٹ ہو جاتا تھا میں نے سوچا کہ یہ ریم کی وجہ سے ہوگا میں نے ریم نکالی پھر لگائی پر کچھ افاقہ نہ ہوا میرے پاس دو ریمیں تھیں میں نے سوچا کہ شاید ان میں سے کوئی ایک...
رائٹر : عبدالقدیر
تاریخ: 21 ستمبر 2017
اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔
کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون...
عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت...
السلام وعلیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آپ لوگوں کے درمیان آکر بہت اچھا لگتا ہے پڑھے لکھے لوگ واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے مجھے آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے میں ابھی اِس فورم پر بھی نیا ہوں میں نے ایک ویڈیو بنائی اُس ویڈیو میں میں نے اپنی زندگی کے کچھ...
سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس
یاداں
تحریر :- گل زیب انجم
وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
چھوٹتا ہی نہیں بجز کوشش
تم سے رشتہ شراب ہے شاید
جو چمک تھی کبھی، نہیں باقی
اردو محفل سراب ہے شاید
وہ اصل روپ میں نہیں ملتے
ان پہ واجب نقاب ہے شاید
ان سے ڈرنے سے خوف آئے مجھے
ان سے ڈرنا عذاب ہے شاید
ان سے ڈر جاوں یا کہ لڑ جاوں
ان سے لڑنا جواب ہے شاید
جب بھی ملتے عجیب لگتے تھے
ان سے باقی حساب...
بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ
1- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1
دنیا کی رنگینیوں سے دور بابا ویلنٹائن کی ناگہانی آفت کی وجہ سے جیل میں آمد کا احوال
2- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2
علی عمران سیریز کی جولیا کی ٹائم مشین کی مدد...
ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں
کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں....
یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو
اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔
کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے
خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے
جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی
پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے
**لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے
آنسؤں سے دریا...
عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو
عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو
میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر
وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو
قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے
جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو
تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن
غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔
میں چپ رہا، میں کھو دوں گا
گر کچھ کہا، میں رو دوں گا
میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا
تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا
گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو
بانٹو گےتم،میں جو دوں گا
تم کیا مانگو، میں یہ جانوں
تم اک کہو،میں دو دوں گا
خالد !طالب تم یا ظالم تم
تم جدھر...
آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...