Slice Operations
سلائس آپریشن اسی طرح لسٹ پر بھی کام کرتا ہے جیسے وہ اسٹرنگ پر کام کرتا ہے یعنی کسی بھی لسٹ میں سے من پسند حصہ کاٹ کر نکالا جا سکتا ہے یا اسے کسی متغیر(variable) میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ۔
لسٹ کا اشاریہ(index) صفر سے شروع ہوتا ہے۔
>>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f']...
List Methods
lists پر کام کرنے کے لئے پائتھون ہمیں مختلف طریقہ کار (methods) فراہم کرتا ہے۔
Append
یہ طریقہ کسی لسٹ کے آخر میں کوئی آئٹم شامل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
>>> t = ['a','b','c']
>>> t.append('d')
>>> t
['a', 'b', 'c', 'd']
>>>
اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔
مشق 1:
ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا...