کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوس مقدس، تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلسیا ہے۔ اِس کلیسا کی عمارت سال ۱۸۰۸ء میں دس ارمَنی خانوادوں، کہ جو فتح علی شاہ قاجار کے حُکم پر اصفہان کے علاقے جُلفا سے سلطنتی قصروں کے لیے شیشے کا کام کرنے کے لیے تہران آئے تھے، کے اہتمام سے تعمیر ہوئی تھی۔
عکّاسان: ژنیا...
مشہور امریکی مصنف ریمنڈ کارور کے مشہور ترین افسانے ’کیتھیڈرل‘ کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ یہ افسانہ امریکی ادب کے شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
- - - - - - - - - - - - - -
یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا، ہمارے گھر میں رات گزارنے آ رہا تھا۔ اس کی بیوی فوت ہو گئی تھی، اس لیے وہ...