ماخذ: حافظ کے محافظ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام
پاکستانی میں سرکاری حلقوں کا کہنا ہےکہ جو شواہد بھارت نے دیے ہیں وہ ناکافی ہیں لیکن بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کہتے ہیں کہ ’حافظ سعید آئی ایس آئی کی پیداوار ہیں، اس کے بہت سے راز جانتے ہیں، آئی ایس آئی ان پر کبھی ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔‘...