قاضی نذرالاسلام
افلاس
কাজী নজরুল ইসলাম
* مترجمہ: صادق القادری
افلاس توُ نے بخشا بڑا مرتبہ مجھے
عیسیٰ کی صف میں لا کے کھڑا کردِیا مجھے
جو تاج تو نے بخشا ہے گو ہے وہ داغدار
اِس سے مگر بُلند ہُوا ہے مِرا وقار
تیرے طفیل کہتا ہُوں ہر بات بے خطر
جو میرے دل میں ہے وہی میری زبان پر
تیرا پیام،...
نام کتاب: سیاہ رات (ناول)
صفحات :380
مصنف : وکیل نجیب
تبصرہ نگار: محمد علم اللہ
کہا جاتا ہے کہ قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے جو بے انصافی ، ظلم ، تشدد اور معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسے گواہان کی یقینا ضرورت ہے جو معاشرے کی نا ہمواریوں کو بہتر ڈھنگ سے درشا سکیں...