لطیفے

  1. Gulmaily

    اپنی بکواس بند کرو

    اپنی بکواس بند کرو ایک بزرگ یہودی عبادتگاہ سے نکل رہا تھا کہ سامنے سے اسے ایک نوجوان آتا دکھائی دیا جسے انہوں نے کہا کہ عبادت کا وقت تو ختم ہو گیا ہے‘ تم اندر کس لیے جا رہے ہو؟ اس پر نوجوان نے کہا کہ مجھے پانچ روپوں کی سخت اور فوری ضرورت ہے جس کے لیے میں خدا سے دعا مانگنے جا رہا ہوں۔ اس بزرگ...
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    نوٹ: از رہ کرم اس لڑی میں معزز احبابِ اردو محفل لطائف پر صرف اپنا تاثر فراہم کریں۔ تبصرے کرنے کیلئے تبصرۂ کتابچۂ لطائف لڑی میں تشریف لائیں، شکریہ
  3. یاسر حسنین

    اقتباسات پروف ریڈر پر لطیفے

    پروف ریڈنگ کتاب کی اشاعت میں اہم کردار رکھتی ہے ۔ لیکن کئی بار اس پر لطیفے بھی بن جاتے ہیں۔ ایک دوست م ص ایمن صاحب کی ایک پوسٹ کا موضوع ”پروف ریڈر“ تھا۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ ”پروف ریڈر ایسا قاری ہے جو کتاب پوری پڑھتا ہے اور مفت پڑھتا ہے اور مزہ یہ کہ کتاب پڑھنے کی اجرت بھی لیتا ہے ۔“ ایک...
  4. ل

    بلیو وہیل کے لطیفے

    پنکھا صاف کرنے کے لیے ٹیبل پر چڑھا تو چھوٹا بھائی ابو کو بلا لایا ابو دیکھیں بھائی بلیو وہیل گیم کی لاسٹ اسٹیج پر ہے لتراں نال کُٹ پئی فیر
  5. فرخ منظور

    چند لطیفے

    دفتر سے نکلتے یاد آیا کار کی چابی دفتر میں بھول آئی ہوں۔ واپس جا کر دیکھا چابیاں نہیں تھیں۔ دوبارہ پرس چھان مارا۔ چابیاں ندارد۔ 'اف! چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں!'۔ بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!!! پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں اور...
  6. حسن محمود جماعتی

    پہلی بار:::خوشگوار زندگی کا اصول:::

    خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز =================== ایک جوڑے نے جب اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منائی تو ایک صحافی ان کا انٹرویو لینے پہنچا. وہ جوڑا اپنی بہترین اور سُكھی ازدواجی زندگی کے لئے مشہور تھا ان دونوں میاں بیوی کے درمیان انکی 25 سالہ ازدواجی زندگی میں کسی چھوٹی سی بات پر بھی تکرار نہیں...
  7. محمد مبین امجد

    مسائل کا حل

    اف ہمارے مسئلے اور ان کا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کل اپنے نائی سے کہا یار میرے سر میں بہت خشکی اور سکری ہے۔۔۔۔۔ کوئی حل ہی بتادو تو کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔؟ کہا نئیں کہنے لگا لگایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔! پھر اس کے ابو یعنی تجربہ کار نائی سے بھی یہی سوال پوچھا۔۔۔۔۔ کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔۔ کہا کہ ہاں کہنے لگا...
  8. راحیل فاروق

    علموں بس کریں او یار

    محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟" بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا: "نٹورے۔" افسر گھبرا گئے۔ بولے: "ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟" بچہ متانت سے بولا: "نٹورے لکھا ہے، سر!" افسر کے تن بدن...
  9. محمد مبین امجد

    کامیابی

    کامیابی ہمیشہ انکے قدم چومتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سوکس اتار کر صابن سے پاؤں دھوتے ہیں۔۔۔۔! تحریر: حافظ رحمانی
  10. ل

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ہم لوگ لطیفے اور مزاحیہ واقعات پڑھتے بھی رہتے ہیں۔ لیکن خود ہمارے اپنے ساتھ بھی مزاحیہ واقعہ رونما ہوجاتا ہے یا ہم کسی واقعے کے شاہد بن جاتے ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنی زندگی کے مزاحیہ واقعات شامل کریں مجھے امید ہے کہ تمام دوسرے احباب بھی اس سے لطف اندوز ہونگے، آپ اس میں کوئی سنجیدہ بات...
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ جیسے کہ موٹاپے کا حل نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے مریض:وہ کیا؟؟ نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
  12. محب علوی

    مزاحیہ لطیفے

    اس دھاگے میں مزاحیہ لطیفے ہوں گے ۔
  13. تہذیب

    امریکی سیاح اور دیسی ٹیکسی ڈرائیور

    ایک امریکی لاہور کی سیر کررہا تھا ، مینار پاکستان کو دیکھ کر ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ ہماری قومی یادگار ہے ۔ امریکی نے کہا کہ ہماری قومی یادگاریں تو بے شمار ہیں اور اس سے کئی گنا بڑی ہیں ۔ مال روڈ پر واپڈا ہاؤس دیکھ کر امریکی نے پھر پوچھا کہ یہ کیا...
  14. تہذیب

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ایک پنجابی دیہاتی بھاگم بھاگ ریل گاری پر سوار ہوا۔ اس کے سر پر چار سیر دیسی گھی سے بھری ہوئی ولٹوہی بھی تھی۔ ڈبے کے اندر آکر وہ خود تو ایک طرف ٹھنس گیا لیکن ولٹوہی رکھنے کے لیے اسے کوئی جگہ نظر نہ آئی۔ مسافروں کے پاؤں میں پہلے ہی بہت زیادہ سامان پڑا ہوا تھا۔ بہت دیر سوچنے کے بعد اس نے ولٹوہی کو...
  15. کاشفی

    پہلا پاکستانی

    پہلا پاکستانی استاد (شاگرد سے) بتاؤ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟ شاگرد: حضرت آدم علیہ السلام استاد: شاباش! مگر یہ بتاؤ ان کی Nationality کیا تھی؟ شاگرد: پاکستانی استاد : وہ کیسے؟ شاگرد: ان کے پاس گھر نہیں تھا، ان کے پاس کپڑے نہیں‌تھے، ان کے پاس آٹا نہیں تھا، ان کے پاس...
  16. نبیل

    لطیفے

    میری بیٹیاں جب بھی کوئی لطیفہ پڑھتی ہیں، وہ فوراً مجھے سنانے کی کوشش کرتی ہیں۔ کل میری بڑی بیٹی نے لطیفہ سنایا کہ ایک شخص اونچی آواز میں گانا گاتا ہوا اپنے آفس میں داخل ہوا اور آتے ہی اپنے باس کے منہ پر طمانچہ رسید کیا۔ اس کے وہ گنگناتے ہوئے جا کر اپنی میز پر پاؤں رکھ کر بیٹھ گیا۔ تھوڑی دیر...
  17. خرد اعوان

    حقیقی لطائف

    امریکہ کے مشہور فلم اسٹار گریگوری پیک کا کہنا ہے کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے نصیحت کی کہ میں سگریٹ نوشی چھوڑ دوں ۔ جب میں نے وعدہ کیا کہ میں آج ہی سے سگریٹ نوشی چھوڑ دوں گا تو ڈاکٹر بولا ، " چونکہ تم سگریٹ نوشی چھوڑ رہے ہو ، اس لیے مناسب ہوگا کہ اپنے سونے کا سگریٹ لائٹر تحفے کے طور پر مجھے دے دو ۔"
  18. خرد اعوان

    بشیر بدر

    راجندر سنگھ بیدی کی باتیں بہت دلجسپ اور بے ساختہ ہوتی تھیں ۔ ایک بار دہلی کی ایک محفل میں بشیر بدر کو کلام سنانے کے لیے بلایا گیا تو بیدی صاحب نے جو میرے برابر بیٹھے تھے ۔ اچانک میرے کان میں کہا ۔ " یار ! ہم نے دربدر ، ملک بدر اور شہر بدر تو سنا تھا یہ بشیر بدر کیا ہوتا ہے ؟" (مجتبیٰ حسین...
  19. طالوت

    " مقامِ شکر "

    شوہر کتاب پڑھتے ہوئے ، "بیگم ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ بعض اوقات باپ کی ذہانت بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہے" بیگم " شکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے ببلو کی راہ میں ایسی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی" ------------ وسلام
  20. محمد وارث

    آشنا

    "ایک شخص نے آپ (شاہ عبدالعزیز فرزند شاہ ولی اللہ) سے مسئلہ پوچھا کہ مولوی صاحب، یہ طوائف یعنی کسبی عورتیں مرتی ہیں تو انکے جنازے کی نماز پڑھنی درست ہے یا نہیں؟ آپ نے فرمایا کہ جو مرد انکے آشنا ہیں، انکی نمازِ جنازہ پڑھتے ہو یا نہیں؟ اس نے عرض کیا کہ ہاں پڑھتے ہیں۔ حضرت نے کہا تو پھر انکی بھی پڑھ...
Top