لڈو

  1. ع

    مُرمُرے کے لڈو

    مُرمُرے کے لڈو مرمرے کے لڈو بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں اور انھیں بنانا بھی بہت آسان ہے ۔ تو لیجیے مرمرے کے لڈو کی ترکیب حاضر ہے ۔ 3 کپ مرمروں کو میڈیم آنچ پر ہلکا سا بھون لیجیے تاکہ ان کی نمی دور ہوجائے ۔ کسی برتن میں ایک چائے کا چمچ گھی گرم کیجیے جب گھی ملیٹ ہوجائے تو اس میں ایک کپ گڑ ڈال...
  2. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    کھوپرے کے لڈو۔۔۔ اجزاء: 4 کپ۔۔۔۔فریش پسا ہوا کھوپرا۔ آدھاکپ ۔۔۔چینی 50 گرام۔۔۔بغیرنمک کا مکھن۔ 1 یا 2 عدد۔۔۔الائچی 2 کپ--- دودھ ۔۔ سجاوٹ کے لئے کھوپرا اورکلرفل ڈوٹز۔۔۔ ترکیب: پہلے مکھن ڈالیں اسے ہلکا سا گرم کر کے الائچی پھرکھوپرہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھوپرا پیلا نہ ہوجائے سفید ہی رہے پھر دودھ...
Top