آلوؤں کا قحط
یورپی ممالک کوازمنہ وسطیٰ میں بہت سی سخت قحط سالیوں سے گزرنا پڑا، لیکن ان میں سب سے زیادہ سخت قحط سالی وہ تھی جو آئرلینڈ پر نازل ہوئی جو کہ" آئر لینڈ کی بڑی قحط سالی"( Great Famine (Ireland)) یا" آلوؤں کے قحط " (Irish Potato Famine)کے نام سے مشہور ہے ، یہ قحط 1845 سے 1852 کے...