اجزاء ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوکی ۔ ایک کلو ۔
گھی ۔ حسبِ ضرورت ۔
چینی ۔ حسبِ ضرورت ۔
کھویا ۔ آدھا پاؤ۔
بادام ،پستہ،اخروٹ ، کشمش ۔ حسبِ پسند زیادہ بھی ڈال سکتے ہیں اور کم بھی ۔
ترکیب ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوکی کدّو کش کر لیں ، اور دھو کر بوائل کر لیں ، گل جائے تو بچ جانے والا پانی پھینک کر لوکی اچھی طرح...