لوکی کے کوفتے

  1. ع

    لوکی کے کوفتے

    لوکی کے کوفتے اجزاء لوکی: 750 گرام (کدو کش کر لیں) چنے کا آٹا (بیسن) : 5 بڑے چمچے نمک : حسبِ ذائقہ لال مرچ پاوڈر: حسبِ ذائقہ املی(بیج کے ساتھ) : 12 ٹکڑے تیل: تلنے کے لیے ترکیب: لوکی میں چنے کا آٹا ، نمک ، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ، پھر اس مکسچر کو 12 حصوں میں بانٹ لیں...
Top