آلومہار شریف۔

  1. نایاب

    وائٹ گولڈ ؟

    آج جب گھر فون کیا تو معلوم ہوا کہ گاؤں میں اک جگہ کھدائی کرتے ہوئے مزدوروں کو قدیم " وائٹ گولڈ " کے سکے ملے ہیں ۔ یہ گاؤں ڈسکہ کے قریب " آلومہار شریف " کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ ڈسکہ کے قرب و جوار سے تعلق رکھنے والے محفلین شاید اس بارے کچھ معلومات فراہم کر سکیں ۔
Top