لوریاں بچوں کو پیار سے نیند کی وادی میں لے جاتی ہیں
اور ان میں والدین کی مامتا اور شفقت اور دوسرے رشتے داروں کے بچے کے بارے میں جذبات، نیک خواہشات اور دعائیں شامل ہوتی ہیں
ایک دن میری اہلیہ نے بچے کو میری گود میں ڈالا اور کہا اسے سلاؤ
تو میں اللہ ہو پڑھتے ہوئے اسے سلانے کی کوشش کرنے لگا اور...