لوط

  1. سید رافع

    واہلہ اور واعلہ

    واہلہ نوح علیہ السلام اور واعلہ لوط علیہ السلام کی کافر بیوی تھی۔ عبد اللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ کسی نبی کی بیوی کبھی بدکار نہیں رہی۔ لیکن قرآن نے ان دونوں نبی کی کافر بیویوں کو خائن کہا ہے۔ اللہ کافروں کے معاملے میں نوحؑ اور لوطؑ کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے وہ ہمارے دو صالح بندوں کی...
Top