گلزار دہلوی - دلی کی محفلوں کا آخری روشن چراغ بجھا
پنڈت آنند موہن زتشی
جن کا قلمی نام گلزار دہلوی تھا، نسلاً کشمیری تھے، ہندوستان کی گنگا جمنی مشترکہ تہذیب کے منفرد نمائندہ اور اردو دنیا کا جانا پہچانا چہرہ تھے۔
7/جولائی 1926 کو پیدا ہونے والا اردو کا یہ عظیم شاعر جمعہ 12/جون 2020 کی دوپہر...