گمپ

  1. میم نون

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    السلامُ علیکم، آپ گمپ کو زیادہ استعمال کرتے ہیں یا پھر فوٹو شاپ کو؟ جو فوٹوشاپ استعمال کرتا ہے وہ اسکا ورژن بھی بتائے۔ اور جو دوسرے سافٹوئیر استعمال کرتے ہیں وہ اس کا نام اور ورژن دونوں بتائیں۔ شکریہ۔
  2. میم نون

    .py فائل کو کمپائل کرنا ہے

    السلامُ علیکم، میں گمپ میں ایک ٹیوٹوریل لکھ رہا ہوں جسکیلیئے ایک پلگ ان استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ python فائل ہے اور اسے ونڈو میں استعمال کرنے سے پہلے کمپائل کرنا ہو گا۔ اب نہ تو میرے پاس یہ کرنے کیلیئے تجربہ ہے اور نہ ہی وہ تمام سافٹویئرجو ایسا کرنے کیلیئے درکار ہیں۔ کیا کوئی میری اسمیں...
  3. جہانزیب

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    شاہدہ اکرم نے اپنے بلاگ پر شیخ زید مسجد کی تصویر ارسال کی ہے ۔ اگر آپ تصویر دیکھیں تو مسجد کے مینار دائیں جانب کو جھکے ہوئے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر مسجد پیچھے کی طرف جھکی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔ عموماً جب آپ کسی بڑی عمارت یا اونچی عمارت کی تصویر اتارتے ہیں تو اکثر ایسے ہی نتائج آتے ہیں، البتہ...
  4. جہانزیب

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    اگر آپ اپنا ذاتی بلاگ یا ویب سائٹ چلا رہے ہیں، تو بعض اوقات اُس میں تصاویر کا اضافہ بھی کرنا پڑتا ہے ۔ ویب پر تصاویر لگاتے وقت جند ایک باتوں کا دھیان کرنا ضروری ہوتا ہے، جن میں سرِ فہرست تصاویر کا حجم ہے ۔ اگر آپ ڈیجیٹل کمیرہ سے بنائی گئی تصویر کو ویسے ہی اپنی ویب سائٹ پر لگا دیں گے تو سست رفتار...
  5. جہانزیب

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    فوٹو شاپ پر گمپ پر لوگ سب سے پہلے تصاویر کو یا تو درست کرنا چاہتے ہیں، یا پھر بگاڑنا چاہتے ہیں ۔ آج ہم سیکھیں گے کہ اِن سافٹ وئیرز میں کسی بھی تصویر پر میک اپ کا تاثر کیسے پیدا جاتا ہے ۔ اِس مقصد کے لئے میں نے جو تصویر منتخب کی ہے، وہ اصل میں یہاں موجود ہے ۔ سب سے پہلے آپ گمپ میں مطلوبہ تصویر...
  6. جہانزیب

    گرافکس گمپ مختصر تعارف ۔ ای بک

    گمپ کے بارے میں اسباق کو یہاں‌ پی ڈی ایف فارمیٹ‌ میں اپلوڈ‌ کر دیا گیا ہے ۔
  7. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ عبارت کے مختلف انداز

    عبارت کے تمام انداز گمپ میں بخوبی حاصل کئے جا سکتے ہیں، لیکن فوٹو شاپ کی طرز پر گمپ میں Layers Effects علیحدہ سے شامل نہیں ہیں ۔ ڈراپ شیڈو ۔ (Drop Shadow) اس انداز یا ایفیکٹ میں عبارت کے ساتھ اس کے سائے کا تاثر قائم کیا جاتا ہے ۔ بنیادی طور پر ڈراپ شیڈو، اصل عبارت ہی دو دفعہ لکھی ہوتی...
  8. جہانزیب

    گرافکس کامک بک جیسی تصاویر ۔

    طریقہ ۔ پاپ آرٹ کا استعمال اشتہارات اور کامک بکس میں بہت زیادہ ہے ۔ پاپ آرٹ میں بجائے ایک رنگ کے مختلف شیڈ استعمال کرنے کے، صرف متعلقہ رنگ کا ایک ہی شیڈ استعمال کیا جاتا ہے ۔ سب سے پہلے آپ جس تصویر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، اسے گمپ میں کھول لیں، میں جس تصویر کا استعمال کر رہا ہوں، وہ...
  9. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں‌ کپڑے کا ٹکسچر بنانا ۔

    جناب الکبیر صاحب نے جھنڈا بنانے کا ایک عدد ویڈیو ٹوٹیوریل یہاں پیش کیا ہے، اس ٹوٹیوریل میں انہوں کے کپڑے کا ایک Texture استعمال کیا ہے، ہم یہ Texture خود کیسے بنا سکتے ہیں؟ ابھی اس ٹوٹیوریل میں ہم یہ سیکھیں گے ۔ سب سے پہلے آپ گمپ کھولیں، اگر آپ کے پاس گمپ نہیں ہے تو اس ربط سے گمپ مفت ڈاؤن لوڈ...
  10. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ گمپ انٹرفیس اور اوزاروں‌ کا مختصر اور جامع تعارف ُٰپی ڈی ایف ای بک ڈاؤن لوڈ کریں آپ کے تبصرے اس مضمون میں صرف گمپ کے بنیادی ٹولز کا جائزہ لیا گیا ہے، مستقبل میں تمام ٹوٹیوریل یا اسباق میں ان کا بہتر استعمال دکھایا جائے گا، جس کے لئے یہ مضمون کلیدی حثیت رکھتا ہے ۔ مضمون میں...
  11. جہانزیب

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    تصویر سے پوسٹر بنانا ۔ مقصد ۔ تصویر کے کسی حصہ کو تصویر سے الگ کرنا، اور کسی دوسرے جگہ لگانا ۔ یہاں ہم چی گویرا کے پوسٹر سے ملتا جلتا پوسٹر بنائیں گے ۔ نتیجہ: اصل تصویر ۔ پوسٹر ۔ طریقہ کار ۔ تصویر کو گمپ میں کھولیں ۔ Layers,Channels,Path والی ونڈو کھولیں، اور وہاں بیک گراؤنڈ لکھا ہو گا ۔...
  12. جہانزیب

    گرافکس جگمگاتی عبارت

    مجیب نے سوال کیا تھا کہ متحڑک تصاویر کیسے بنائی جا سکتی ہیں، میں‌ نے گمپ کا حوالہ دیا تھا، اور اس پر ایک عدد ٹوٹٰوریل پہلے بھی موجود ہے ۔ تجربہ کے طور پر میں‌ نے سکرین کاسٹ‌ بنا کر اسے دکھایا ہے، لیکن بجائے وضاحت کے آپ ساتھ گانا ہی سن سکتے ہیں‌ صرف کیونکہ میرے پاس مائیک نہیں‌ ہے ۔ بہتر کوالٹی...
Top