،آم

  1. ع

    آم کی کھیر

    میں نے آج اپنے ہاتھوں سے کھیر بنائی ہے میٹھا تھوڑا تیز ہے، محبت بھی ملائی ہے بچوں کے لیے آم کی کھیر ایک لیٹر دودھ کو 10 سے پندرہ منٹ تک پکائیے۔ آدھے کپ چاول کو آدھ گھنٹے کے لیے بھگو کر اس کا پیسٹ بنا لیجیے اور اسے دودھ میں شامل کر کے 5 سے 10 منٹ تک پکائیے۔ پھر اس میں کھویا شامل کر کے...
Top