شاید ہی کوئی بچہ ایسا ہو گا جو بچپن میں آنکھ مچولی کے کھیل سے لطف اندوز نہ ہوا ہو۔ ہے تو یہ روایتی کھیل، تاہم اسے ایک عالم گیر کھیل کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہر تہذیب و ثقافت میں آنکھ مچولی سے مماثل کھیل موجود رہے ہیں۔ یہ روایتی کھیل کب وجود میں آیا او ر اس نے ارتقائی عمل کیسے طے کیا؛ اس حوالے سے...
فیس بک ممی ڈیڈی
ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے استیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔
کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔
آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی...
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا جزو لازم بن گئی ہے جس سے کٹ کر جینے کا تصور بھی اب محال ہے۔
اعتدال کی حد میں رہتے ہوئے کسی بھی شے کا استعمال اسے مفید بناتا ہے، اور اگر اس حد کو عبور کرلیا جائے تو پھر یہی شے نقصان دہ ٹھہرتی ہے۔ دنیا بھر میں بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو ہمہ وقت...
مائیکروسافٹ کے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے ساتھ استعمال ہونے والا کائنکٹ سنسر نظام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی برقی ڈیوائس بن گیا ہے۔
کائنکٹ ایکس باکس 360 کے ساتھ استعمال ہونے والا ایک انفراریڈ کیمرا ہے جو کھیلنے والے کی جسمانی حرکات پر نظر رکھتا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق...
آپ بو ہو رہے ہیں ؟ آپ کے پاس فری اضافی وقت دستیاب ہے ۔۔ آپ کو تجسس اور ایڈوینچر بھری کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں ؟
کیوں نا ایک کو کھیل لو پھر ؟
بہت سے افراد یہاں کمپیوٹر گیمز کھیلنے کو بچوں کا کھیل جانتے ہونگے ۔۔ بے شک ہے تو بچوں کا کھیل ۔۔ پر کیا کہنےجب اس طرح کی کوئی گیم ہوتی ہے کہ جس کے...
السلام علیکم ساتھیو!!
آپ نے مشہور زمانہ ریئالٹی Survivor ٹی وی سیریز دیکھا ہوگا، یہ کھیل اسی ٹی وی شو سے ماخوذ ہے۔ اس کا نام میں نے مقدر کا سکندر رکھا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور اچھا سا نام ہو تو بتائیں۔
قوائد وضوابط
سب سے پہلے تو آپ اپنی اپنی ٹیمیں بنائیں، ٹیم کا نام اور کپتان منتخب...