آم کی جیلی
اجزاء :
آم کی کیریاں :ایک کلو
چینی : 500 گرام
گھی : 60 ملی لیٹر
الائچی : چند دانے
عرقِ کیوڑہ : حسب ذائقہ
ترکیب :
آم کی صاف ستھری کیریاں لے کر رات کو چولھے کی گرم بھُوبل میں دبا دیں صبح تک نرم ہوجائیں گی ۔ انہیں دھو کر صاف کر لیں ۔ اب ہاتھوں سے دبا کر ان کا عرق نکال لیں اور کپڑے...