ایک خوبصورت حمد
میں تیرا فقیر ملنگ خدا
مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا
خوشبو کی طرح ہر چند رہوں
تری مٹھی میں ہی بند رہوں
تری یاد سے بہرہ مند رہوں
گم تجھ میں تری سوگند رہوں
ترا نور ترا آہنگ خدا
مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا
تو دن میں ہے تو رات میں ہے
ہر پھول میں ہے ہر پات میں ہے
مری سوچ مرے نغمات میں...