میٹھے ٹوسٹ
(میری اپنی ترکیب)
اجزاء:
چاروں مغز: ایک کھانے کا چمچ
سفید تل: ایک کھانے کا چمچ
خشخاش: ایک کھانے کا چمچ
ان تینوں اشیاء کو صاف کر کے دھو لیں۔ یاد رکھیں کہ خشخاش کو نتھارا جائے گا تاکہ مٹی نیچے بیٹھ جائے۔
شکر: حسب ذائقہ
انڈہ: ایک عدد
دودھ: ایک کھانے کا چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس: جتنے اس...