ماہی

  1. ماہی احمد

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    اس سے پہلے کہ کوئی اور "تیز گام" شخصیت میرے ۱۴۰۰۰ مراسلوں کا ہار لئیے مبارکباد کی لڑی کھولتے میں نے سوچا میں خود ہی اپنے اس "کارنامے" کا سہرا اپنے سر سجا لوں۔۔۔۔:p بات دراصل یہ ہے کہ یہ جو ۱۴۰۰۰ مراسلے ہیں یہ کوئی اتنی بڑی بات تو ہے نہیں سو مبارک باد کی سمجھ نہیں آتی مجھے (اگر کوئی سمجھا دے تو...
  2. ماہی احمد

    چٹپٹے کھٹے آلو

    یوں تو انٹرنیٹ پر آپ کو کھٹے آلو کے نام سے بہت سی تراکیب مل جائیں گی۔ مگر ایسا ہے کہ وہ تمام ہمیں کچھ بھائیں نہیں۔ ہو سکتا جو ترکیب میں بتانے جا رہی ہوں، یہ پہلے سے آپ لوگوں کے گھر موجود ہو لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ نہ ہو:p خدمت دکھی انسانیت کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہئیے، بس...
  3. ماہی احمد

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اس نے ایک بار اپنے سامنے کھلی ڈائری کے صفحوں پر نظر دوڑائی۔ چند بے ربط جملے، کچھ الفاظ اور بس۔ یہ کیسے ہو سکتا تھا؟ وہ جتنے لفظ مٹھی میں بھر کر بکھیرتی جاتی تھی سب کے سب سطحِ قرطاس پر مردہ مچھلیوں کی طرح تیرنے لگتے تھے۔ یوں جیسے کوئی جان ہی نہ ہو ان میں۔ یہ کیسے ممکن تھا؟ ایک ماہ میں اس کی چار...
  4. ماہی احمد

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    مجھے معلوم ہے کئی ابّا جیوں نے اس لڑی کا عنوان دیکھتے ہی مونچھوں کو (اگر ہیں تو ، ورنہ فرضی) تاؤ دیا ہو گا اور سوچا ہو گا "اے کون آ گیا اے ساڈے توں وی چنگا:cautious:" تو جناب! آپ بھی دنیا کے سب سے اچھا ابّا ہیں یہ تو بس ایک تصویری پراجکٹ کا نام ہے جو کہDave Engledowنے اپنی ننھی بیٹی Alice Beeکے...
  5. ماہی احمد

    امجد اسلام امجد کھلونے

    کھلونوں کی دکانوں میں کھلونے ہی کھلونے ہیں ہزاروں رنگ ہیں انکے ، ہزاروں روپ ہیں انکے کبھی ہنستے، کبھی روتے، کبھی نغمے سناتے ہیں چمکتی موٹروں میں آنے والے خوش لباس و خوش نما بچے جدھر دیکھیں جہاں پر ہاتھ رکھ دیں ، ان کھلونوں کے وہی مالک، وہی قابض، وہی آقا ٹھرتے ہیں وہ چاہیں تو کسی لمحے جسے چاہیں...
  6. ماہی احمد

    مکتوب پیاری امی جان کے نام ۔۔۔

    السلام علیکم امی جان !!! امید کرتی ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گی۔ میں اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں۔ ابھی شام کے 7:30 ہوئے ہیں اور میں بیٹھی پڑھ رہی تھی درمیان میں ہی خیال آیا آپکو خط لکھا جائے۔ موسم کی پوچھیں تو کیا ہی بتاؤں۔ عجب دھوپ چھاؤں سی کیفیت جا رہی ہے۔ جو سورج نکل آئے تو لگے جولائی...
  7. ماہی احمد

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

  8. ماہی احمد

    تدبیر

    "اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے 8:30" اللہ وہ ذات پاک ہے جو اپنی پیاروں کو رسوا نہیں ہونے دیتی۔ آپ نے دیکھا ہو گا اکثر خفیہ ایجنسی والے مجرم کو پکڑنے کے لئیے اسی سطح پر جا کر اسی کے طریقوں سے اسے پکڑتے ہیں اور پھر اسے قید کر لیا جاتا ہے، جرم کی سزا ملتی ہے وغیرہ۔ اللہ بھی تو ایسا ہی...
  9. ماہی احمد

    سفر

    افق کے اس پار بادل سورج کی پردہ کشائی کر رہے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی بادِ سحر طبیعت کو نہایت بھلی معلوم ہو رہی تھی۔ اس کے قدموں کے نیچے موجود گھاس اوس کے باعث نم تھی۔ اور یہی گھاس کی نمی گویا پیروں کے تلوؤں سے ہوتی ہوئی ہر ہر رگ تک جا پہنچی تھی۔ ایک خوبصورت احساس تھا جو روح و جان کو سکون بخش رہا تھا۔...
  10. ماہی احمد

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    انسان بہت کمزور ہوتا ہے، بہت زیادہ کمزور۔ گہرائیوں، اندھیروں، طوفانوں اور تاریکیوں سے ہار جانے والا، خار دار جھاڑیاں دیکھ کر راستہ بدل لینے والا، رک جانے والا اور کبھی تیز بھاگنے کے لالچ میں منہ کے بل گر جانے والا، انسان! بہت کمزور ہوتا ہے۔ جب ہم کسی سے امید باندھتے ہیں، کسی سے توقعات وابستہ...
  11. ماہی احمد

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    گنجے گراں مایہ ڈاکٹر محمد یونس بٹ وہ ادب کے ”گنجے گراں مایہ“ میں سے ہے۔ اس کا سر ”اوپر“ سے خالی ہے، حالانکہ ہمارے ہاں شعراء کا ”اندر“ سے خالی ہوتا ہے۔ اس کے پاس سنوارنے کو ”بال“ نہیں تو کیا ہوا، دھونے کو ”منہ“ تو بہت ہے۔ بات بات پر لطیفہ سناتا ہے، جس دن محفل میں سنجیدہ ہو، دوستوں کو اس کی...
  12. ماہی احمد

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    کیونکہ میری امی اکثر ہی ایسی قابلِ ذکر باتیں کہتی رہتی ہیں سو میں نے سوچا دوست احباب سے شئیر کرنے کے لیئے ایک الگ لڑی بنا ہی لینی چاہیے :) اب ذرا آج کی تازہ اور گرما گرم بات ہو جائے۔ امی بیٹھی ہیں رضائی میں اور دھڑا دھڑ نیوز دیکھے جا رہی ہیں۔ سعودی وزیرِ داخلہ کی آمد کے متعلق خبر پر انہوں نے...
Top