مکڑی
ان قریبا 40،000 اقسام دریافت کی جا چکی ہیں ۔۔
مکڑی یا ہشت پا ایک شکارخورغیر فقاری جانورہے(2007 میں ایک سبزی خور مکڑی بھی دریافت کی جا چکی ہے) ۔ جس کا جسم دو قطعات پر مبنی ہوتاہے۔آٹھ ٹانگیں، بغیر جبڑے کا منہ اور بغیر پر۔ اس کے مطالعہ کو عنکبوتیات کہا جاتاہے۔ دنیا بھر میں اس کی بے شمار...