میاں بیوی لطیفے

  1. محمد تابش صدیقی

    مکالمہ

    بیگم: میں اپنے بال کٹوا لوں؟ شوہر: کٹوا لو۔ بیگم: اتنی مشکل سے لمبے کیے ہیں۔ شوہر: تو پھر نہ کٹواؤ بیگم: مگر آج کل چھوٹے بال فیشن میں ہیں۔ شوہر : تو پھر کٹوا لو۔ بیگم: لمبے بال آپ کو بھی تو پسند ہیں۔ شوہر: تو پھر نہ کٹواؤ۔ بیگم: میرے سہیلیاں کہتی ہیں کہ میرے چہرے کے ساتھ چھوٹے بال اچھے لگیں...
  2. فخرنوید

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    بیوی: آپ کو میری خوب صورتی اچھی لگتی ہے یا عقل مندی میاں: تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت اچھی لگتی ہے۔ ------------------------------------------------------------ شوہر: ملنگ بابا میں اپنی بیوی سے بہت تنگ ہوں کوئی حل بتاو ملنگ: کوئی حل ہوتا تو میں کیوں ملنگ ہوتا...
Top