ماں جی

  1. مُحمد منصور باری

    مکتوب یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا۔

    ایک بوڑھی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ "اے جی سنئیے گا یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا" بوڑھا باپ آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ، جوان بیٹا آگے بڑھا ذرا سا زور لگایا آسانی سے کھل گیا اور غصے سے بولا: "لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا" باپ مسکرایا اور بولا...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    اے پیاری ماں! (جَزَاکِ اﷲُ خَیْرًا) ”والدہ ، اُم ، امی ، مادر ، ماں“ ترے ہی نام ہیں تجھ پہ سب قربان ، روح و جاں ترے ہی نام ہیں نو مہینے تک اٹھا کر مجھ کو تو چلتی رہی میری ننھی جان تیرے پیٹ میں پلتی رہی تو ہی سب کچھ ہے مری جاں کے لیے اے پیاری ماں! جانِ جاں، جانِ جہاں ،جانِ جہانانِ جہاں دل میں...
  3. حجاب

    ماں جی - قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا پنجاب کے ہر قصبے سے مفلوک الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں کھنچے چلے آ رہے تھے عرفِ عام میں لائل پور ۔جھنگ ۔سرگودھا وغیرہ کو ۔بار۔ کا عکاقہ کہا جاتا تھا ۔ اُس زمانے میں ماں جی کی...
Top