بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
روزہ اسلام کا بنیادی رکن ہے ، جو ہر عاقل بالغ مسلمان (مرد و زن ) پر فرض ہے ۔ جس کی برکات سے بے شمار لوگ فائدہ اٹھاتے اور اپنی طاقت کے مطابق بخشش کے لیے نیکیاں جمع کرتے ہیں ۔ جس کی اہمیت اﷲ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کے فرامین سے بالکل واضح ہے ۔جس میں مسلمانوں کو...