ماہی کے خط

  1. ماہی احمد

    مکتوب اچھی عینی آپی کے نام

    15 مئی 2014 جمعرات اچھی عینی آپی! السلام علیکم :) آپ کا خط ملا ۔ پا کر بے تحاشا خوشی ہوئی۔ آپ سوچ رہی ہوں گی کہ یہ لڑکی بھی عجیب ہے، خود تو اتنا دباؤ ڈالا جواب کے لئیے، اور اب چپ کئیے بیٹھی ہے۔ نہ کوئی اتا نہ پتا۔ بات دراصل یہ ے اپیا جی کہ اتنا خوبصورت آپ لکھتی ہیں اس کا جواب کیا ہو یہ...
  2. ماہی احمد

    مکتوب عینی آپی کے نام!!!

    السلام علیکم عینی آپی!!! کیسی ہیں؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟ ہمارے ہاں تو اللہ کے کرم سے سب بالکل ٹھیک۔ موسم کی سنائیے آپ کے ہاں کیا صوتحال ہے؟ ہمارے ہاں تو گرمی نے زور پکڑنا شروع کر دیا ہے۔ آپ نے محفل کے چکر اتنے کم کر دئیے کہ ملاقات ہی نہیں ہو پاتی آپ سے۔ اس لئیے ابھی سوچا خط لکھ کر ذرا آدھی...
  3. ماہی احمد

    مکتوب پیاری امی جان کے نام ۔۔۔

    السلام علیکم امی جان !!! امید کرتی ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گی۔ میں اللہ پاک کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں۔ ابھی شام کے 7:30 ہوئے ہیں اور میں بیٹھی پڑھ رہی تھی درمیان میں ہی خیال آیا آپکو خط لکھا جائے۔ موسم کی پوچھیں تو کیا ہی بتاؤں۔ عجب دھوپ چھاؤں سی کیفیت جا رہی ہے۔ جو سورج نکل آئے تو لگے جولائی...
Top