مکالمہ

  1. ل

    ایک مکالمہ

    آگئے ہو؟ شاید!! کیا مطلب؟ تمہیں پتہ نہیں کہ تم آگئے ہو یا نہیں؟ آپ کو کیا لگتا ہے؟ میرے سامنے تو کھڑے ہو! تو پھر پوچھا کیوں کہ آگئے ہو؟ میرا مطلب تھا کہ اتنی دیر سے کیوں آئے ہو! یہی بات پہلے پوچھ لیتے! تو بتاؤ دیر سے کیوں آئے ہو؟ کیونکہ میں سوچ رہا تھا کہ مجھے آنا چاہئیے یا نہیں ۔ ۔ تو فیصلہ کر...
  2. محمد تابش صدیقی

    مکالمہ

    بیگم: میں اپنے بال کٹوا لوں؟ شوہر: کٹوا لو۔ بیگم: اتنی مشکل سے لمبے کیے ہیں۔ شوہر: تو پھر نہ کٹواؤ بیگم: مگر آج کل چھوٹے بال فیشن میں ہیں۔ شوہر : تو پھر کٹوا لو۔ بیگم: لمبے بال آپ کو بھی تو پسند ہیں۔ شوہر: تو پھر نہ کٹواؤ۔ بیگم: میرے سہیلیاں کہتی ہیں کہ میرے چہرے کے ساتھ چھوٹے بال اچھے لگیں...
  3. ل

    ایک باد شاہ اور قاضی کا دلچسپ مکالمہ تاریخ فرشتہ سے

    ایک باد شاہ اور قاضی کا دلچسپ مکالمہ ۔ تاریخ فرشتہ سے بادشاہ کا نام: علاؤالدین قاضی کا نام: قاضی مغیث الدین۔
  4. محمد بلال اعظم

    مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت۔۔۔ محمد بلال اعظم

    السلام علیکم Large Intestine کی سرجری کے بعد پہلی باقاعدہ غزل۔۔۔۔ شاید کسی قابل ہو۔۔۔ تنقید اور اصلاح کے لئے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت واقعہ ہے کہ مر گیا ہوں میں دکھ تو یہ ہے کہ حادثہ نہیں ہے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت سوچتا ہوں کہ مسئلہ نہیں ہے آپ نے زندگی گزاری ہے آپ نے سوچا، کیا خدا نہیں...
  5. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    مغنی نے گود میں لیے ساز کے تاروں کو سرسری چھیڑا ....... منہ بسورتے طفل کی سی صدا اُن میں سے برآمد ہوئی ........گویا ناراض ہوں.....اور رخصت کے طلب گار ہوں......مغنی مسکرایا اور سوال کیا ....... م:خفا کیوں ہو......تمہارا اور میرا کیا پردہ......کیا ہوا............بولو! س:گاہے تمہاری انگلی مجھ پہ...
  6. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کے شعراء سے چند سوالات

    السلام علیکم اردو محفل میں شعراء سے ایک نیا مکالمہ شروع کیا جا رہا ہے محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر۔ شعر کے فنی محاسن پہ اردو محفل میں کئی مکالمے موجود ہیں لیکن یہ دھاگہ صرف شعراء کے اب تک کے شعری سفر کے متعلق ہے۔ امید ہے ان سوالات سے محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شعراءکرام اپنی مصروفیت...
  7. عبدالحسیب

    اقبال فردوس میں ایک مکالمہ

    ہاتف نے کہا مجھ سے کہ فردوس میں اک روز حالؔی سے مخاطب ہوئے یوں سعدؔیِ شیراز اے آنکہ زنورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب دامن بہ چراغِ مہ و اختر زدہ ای باز! کچھ کیفیتِ مسلمِ ہندی تو بیاں کر وامندۃ منزل ہے کہ مصروفِ تگ و تاز مذہب کی حرارت بھی ہے کچھ اس کی رگوں میں؟ تھی جس کی فلک سوز کبھی گرمیِ آواز...
  8. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    حال ہی میں ایک چھوٹی سی کتاب نظر سے گذری جسکا نام ہے 'حدیث المرآۃ'، اسکے مصنف شیخ عبدالغنی العمری ہیں۔ میں نے چاہا کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ بالکل لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ کہیں کہیں ترجمانی سے بھی کام لیا گیا ہے کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنے سے اردو...
Top